بلاول گلگت پہنچ گئے، کارکنان سے ایئر پورٹ پر خطاب کے دوران کیا بڑا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اسکردو پہنچ گئے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ، سابق وزیر اعلی مہدی شاہ، اور محمد علی اختر سمیت پیپلزپارٹی کے عہدیداروں نے پیپلز پارٹی کا استقبال کیا،چیٸرمین بلاول کے استقبال کیلیے اسکردو ایٸرپورٹ پر جیالے جمع تھے،جنہوں نے جیے بھٹو کے فلک … بلاول گلگت پہنچ گئے، کارکنان سے ایئر پورٹ پر خطاب کے دوران کیا بڑا اعلان پڑھنا جاری رکھیں