بلاول کو کراچی کی صفائی کے لئے کھڑا ہونا چاہئے تھا، زرتاج گل

وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ کراچی دنیا کے 10 گندے شہروں میں شمار ہوتا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل کا کہنا تھا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو پہلے کراچی کے مسئلے حل کریں ، کراچی دنیا … بلاول کو کراچی کی صفائی کے لئے کھڑا ہونا چاہئے تھا، زرتاج گل پڑھنا جاری رکھیں