بلاول نے وزیراعظم کے دورہ کراچی سے قبل بڑا مطالبہ کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے وزیراعظم کے دورہ کراچی سے قبل بڑا مطالبہ کر دیا بلاول زرداری نے کہا کہ امید ہے وفاقی حکومت سندھ حکومت کے ساتھ ملکر چلے گی، این ڈی ایم اے نے سندھ حکومت کی مدد کی ہے،کرونا کے بعد بارش آ … بلاول نے وزیراعظم کے دورہ کراچی سے قبل بڑا مطالبہ کر دیا پڑھنا جاری رکھیں