ہالی وڈ فلم برڈز آف پرے کا نیا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کی نئی فلم برڈز آف پرے کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا فلم رواں سال 7 فروری کو ریلیز ہوگی لاس اینجلس :ہالی وڈکی کرائم ایکشن فلم ”برڈز آف پرے“ کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا کیتھی یان کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی مرکزی کردار ہیلری کے گر د گھومتی … ہالی وڈ فلم برڈز آف پرے کا نیا ٹریلر جاری پڑھنا جاری رکھیں