بطور جانشین مشن کو آگے بڑھانے کا ذمہ دار ہوں،بلاول

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ قیادت و کارکنان نے تشدد، قید و بند اور شہادتوں کا جرات سے سامنا کیا بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی ملک میں جمہوریت کے لیے جدوجہد کی معمار ہے، پیپلز پارٹی جمہوریت، انسانی حقوق اور … بطور جانشین مشن کو آگے بڑھانے کا ذمہ دار ہوں،بلاول پڑھنا جاری رکھیں