بی جے پی بھارت میں فیس بک اور واٹس اپ کو کنٹرول کر کے نفرت پھیلا رہی ہے، راہول گاندھی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہا کہ بی جے پی اور آر ایس ایس بھارت میں فیس بک اور واٹس اپ کو کنٹرول کرتے ہیں اور اس کے ذریعہ فرضی خبریں اور نفرت پھلاتے ہیں ۔ راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ بی … بی جے پی بھارت میں فیس بک اور واٹس اپ کو کنٹرول کر کے نفرت پھیلا رہی ہے، راہول گاندھی پڑھنا جاری رکھیں