نیلا ٹویٹر ٹرینڈ کیا ہے؟

پاکستان سمیت دنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس کے باعث گزشتہ کئی ہفتوں سے لاک ڈاؤن نافذ ہے اور لوگ فارغ اوقات میں سوشل میڈیا پر اپنے آپ کو مصروف رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں سوشل میڈیا پر بلیو ٹویٹر چیلنج ٹرینڈ خاصا مقبول ہورہا ہے اس چیلنج میں آپ کو بلیو رنگ کی … نیلا ٹویٹر ٹرینڈ کیا ہے؟ پڑھنا جاری رکھیں