بلیو اکانومی پالیسی بنانے پر وزیراعظم کی وزارت بحری امور کو مبارکباد

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بلیو اکانومی پالیسی بنانے پر وزارت بحری امور کو مبارک باد دی ہے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بلیو اکانومی پالیسی شپنگ کے شعبے کو بحال کرے گی،بلیو اکانومی پالیسی سے زر مبادلہ  کے ذخائرہ میں اضافہ ہوا گا،بلیو اکانومی پالیسی سے … بلیو اکانومی پالیسی بنانے پر وزیراعظم کی وزارت بحری امور کو مبارکباد پڑھنا جاری رکھیں