بالی وڈ فنکاروں کی طرف سے مسلمانوں کو ماہ صیام کی مبارکباد

رمضان المبارک کے مقدس اور بابرکت مہینے کے آغاز کے ساتھ ہی جہاں دنیا بھر کے مسلمانوں نے ایک دوسرے کو اس بابرکت مہینے کی مبارکباد دی وہیں بالی ووڈ فنکاروں نے بھی امت مسلمہ کو سوشل میڈیا پرماہ صیام کی مبارکباد دی باغی ٹی وی : رمضان المبارک کے مقدس اور بابرکت مہینے کے … بالی وڈ فنکاروں کی طرف سے مسلمانوں کو ماہ صیام کی مبارکباد پڑھنا جاری رکھیں