بالی وڈ خانز کے سروں پر بھی سی اے اے قانون کا خطرہ منڈلانے لگا

بالی وڈ خانز کے سر پر بھی متنازع شہریت قانون کے حوالے سے خطرہ منڈلانے لگا بھارت میں بسنے والے مسلمان فنکاروں، اداکاروں سلمان خان، شاہ رخ خان، عامر خان، سیف علی خان اور دیگر کے اہلخانہ کو بھارتی متنازع شہریت کے قانون کی وجہ سے بھارتی شہریت کا مقدمہ لڑنا ہوگا اب شہریت کے … بالی وڈ خانز کے سروں پر بھی سی اے اے قانون کا خطرہ منڈلانے لگا پڑھنا جاری رکھیں