گٹر بند کرنے کے لیے بوریاں ڈالنا طریقہ واردات کس کا ہے سب کو پتا ہے،سعید غنی

سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی نے کہا ہے کہ گٹر بند کرنے کے لیے بوریاں ڈالنا طریقہ واردات کس کا ہے سب کو پتا ہے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعید غنی کا کہنا تھا کہ گٹر بند کرنے کے لیےبوریاں ڈالنے کا طریقہ کس کا ہے سب جانتے ہیں ،سندھ … گٹر بند کرنے کے لیے بوریاں ڈالنا طریقہ واردات کس کا ہے سب کو پتا ہے،سعید غنی پڑھنا جاری رکھیں