وزیراعظم بورس جانسن باکسر بن گئے، ویڈیو وائرل

مانچسٹر:برطانوی وزیراعظم بورس جانسن باکسربن گئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔دوسری طرف برطانیہ میں عام انتخابات کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، مانچسٹر میں وزیراعظم بورس جانسن کی منفرد الیکشن مہم، سیاسی حریف جیرمی کوربن سے تقریری مقابلے سے پہلے باکسنگ رنگ میں اتر گئے۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ … وزیراعظم بورس جانسن باکسر بن گئے، ویڈیو وائرل پڑھنا جاری رکھیں