بوسنیا کے صدر پاکستان پہنچ گئے، ہوں گی اہم ملاقاتیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بوسنیا کے صدر شفیق جعفرووچ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں بوسنیا کے صدر 17 رکنی وفد کے ہمراہ پرواز ٹی کے 710 پر استنبول سے اسلام آباد پہنچے ہیں جہاں پاکستانی حکام نے انکا استقبال کیا تھا، صدر بوسنیا وزیر اعظم عمران خان کی دعوت … بوسنیا کے صدر پاکستان پہنچ گئے، ہوں گی اہم ملاقاتیں پڑھنا جاری رکھیں