پیکا ترمیمی آرڈیننس کالعدم قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کو کالعدم قرار دیدیا پی بی اے اور دیگر صحافتی تنظیموں نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کو چیلنج کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا،اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کو غیرآئینی قرار دے دیا ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا … پیکا ترمیمی آرڈیننس کالعدم قرار پڑھنا جاری رکھیں