ٹولوس میں پل گرنے سے2 افراد ہلاک 5 زخمی ہوگئے

فرانس کے جنوب مغربی علاقے ٹولوس میں دریا کے اوپر بنایا گیا پل گرگیا۔حادثےمیں ایک ٹرک اور دو کاریں بھی دریا میں جاگریں۔ حادثے کے بعد امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا تھا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثےکے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔ اس خوفناک حادثے میں … ٹولوس میں پل گرنے سے2 افراد ہلاک 5 زخمی ہوگئے پڑھنا جاری رکھیں