برطانیہ ایرانی آئل ٹینکر کو تحویل میں رکھے گا یا نہیں؟ فیصلہ ہوگیا

لاہور: برطانیہ نے ایرانی آئل ٹینکر کو تحویل میں رکھنے کا امریکی مطالبہ مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لندن کے زیر انتظام جبرالٹر حکام کا کہنا ہے کہ ایران پر امریکی پابندیوں کا اطلاق یورپی یونین کے علاقے میں نہیں ہوتا. انہوں نے کہا کہ امریکی پابندیاں یورپی یونین کے علاقے پر لاگو نہیں ہوتیں۔ … Continue reading برطانیہ ایرانی آئل ٹینکر کو تحویل میں رکھے گا یا نہیں؟ فیصلہ ہوگیا