پشاور میں بی آر ٹی بس کو حادثہ، 3 افراد زخمی

پشاور:پشاور میں بی آر ٹی بس کو حادثہ، 3 افراد زخمی ،اطلاعات کے مطابق پشاور میں بی آر ٹی بس کو افتتاح کے ایک ہفتے بعد ہی حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کو نشتر آباد کے قریب حادثہ پیش آیا، … پشاور میں بی آر ٹی بس کو حادثہ، 3 افراد زخمی پڑھنا جاری رکھیں