بتایا جائے قیمتیں بڑھا کر پٹرولیم کمپنیوں کو کتنا فائدہ پہنچایا گیا ، چیف جسٹس

سُنا ہے پرنسپل سیکریٹری بولتے ہیں تو ان کے مونہہ سے قانون نکلتا یے، چلیں ان سے بات کر کے دیکھتے ہیں، بتایا جائے کہ قیمتیں بڑھا کر پیٹرولیم کمپنیوں کو کتنا فائدہ پہنچایا گیا” یہ ریمارکس چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس قاسم خان نے پیٹرول کی قلت کے خلاف مقدمے کی سماعت کے … بتایا جائے قیمتیں بڑھا کر پٹرولیم کمپنیوں کو کتنا فائدہ پہنچایا گیا ، چیف جسٹس پڑھنا جاری رکھیں