بجٹ کو وہ دماغ سمجھ سکتا ہے جن کو لگتا ہو ملک میں 12 موسم ہیں، قادر پٹیل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی قادر پٹیل نے کہا ہے کہ کچھ دن قبل ایوان میں جو ہوا وہ میرٹ کی جنگ تھی، قادر پٹیل کا کہنا تھا کہ ایوان میں کتابیں اچھالنے کی ڈیوٹی لگائی،ایسے وزرا بھی ایوان میں کتابیں پھینکتے نظر آئے جن سے توقع نہیں … بجٹ کو وہ دماغ سمجھ سکتا ہے جن کو لگتا ہو ملک میں 12 موسم ہیں، قادر پٹیل پڑھنا جاری رکھیں