برطانیہ کی وزیراعظم پاکستان کوعالمی ماحولیاتی سربراہ کانفرنس میں شرکت کی دعوت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کوعالمی ماحولیاتی سربراہ کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی وزیر اعظم عمران خان نے کلائمنٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کی دعوت قبول کرلی ،ورلڈ کلائمٹ ایکشن سمٹ 12 دسمبر کو برطانیہ میں ہوگی،ورلڈ کلائمٹ ایکشن سمٹ سے برطانوی وزیراعظم خطاب کریں … برطانیہ کی وزیراعظم پاکستان کوعالمی ماحولیاتی سربراہ کانفرنس میں شرکت کی دعوت پڑھنا جاری رکھیں