غزر، برفانی تودہ گرنے سے پاکستانی کوہ پیما لاپتہ، چارغیرملکی زخمی

پاکستان کے علاقے غذر میں برفانی تودہ گرنے سے پاکستانی کوہ پیما لاپتہ ہو گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر پونیال حبیب الرحمان نے بتایا ہے کہ اشکومن کے نالا منتھرمیں برفانی تودہ گرنےسے پاکستانی کوہ پیمالاپتا ہو گیا ہے .کوہ پیما 3جون کو اشکومن کے علاقے میلون جونز پہاڑ سر … غزر، برفانی تودہ گرنے سے پاکستانی کوہ پیما لاپتہ، چارغیرملکی زخمی پڑھنا جاری رکھیں