برہان وانی کا جذبہ آزادی آج بھی زندہ ہے،پاکستان

پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں برہان وانی کا جذبہ آزادی آج بھی زندہ ہے برہان مظفر وانی کا یوم شہادت، مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال،آزادکشمیر میں ریلیاں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے … برہان وانی کا جذبہ آزادی آج بھی زندہ ہے،پاکستان پڑھنا جاری رکھیں