بزنس کو نقصان پہنچانے والا اقدام نہیں کیاجائے گا: شبر زیدی

ایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی نے کہا ہے کہ بزنس کو نقصان پہنچانے والا اقدام نہیں کیاجائے گا ،سیلزٹیکس کو آٹومیڈ کر دیا اب کوئی انسپکٹرآپ کوتنگ نہیں کرےگا،ابھی تک کسی کااکاؤنٹ منجمند نہیں کیا.ڈسٹری بیوٹر ٹیکس نیٹ میں نہیں ،اسے ٹیکس نیٹ میں آنا چاہیے. اسمگلنگ آئٹم بیچنے سے روزہ نہیں ہوگا، … بزنس کو نقصان پہنچانے والا اقدام نہیں کیاجائے گا: شبر زیدی پڑھنا جاری رکھیں