دیرآئیددرست آئید،زبردست فیصلہ بزدارچھاگئے

لاہور:پنجاب سول سیکرٹریٹ کے ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری پنجاب سول سیکرٹریٹ کے ملازمین کیلئے اچھی خبر، یوٹیلیٹی الاؤنس میں اضافے کا فیصلہ کر لیا گیا، سمری منظوری کیلئے وزیراعلیٰ کو بھجوا دی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو بھجوائی گئی سمری کے مطابق گریڈ 1 سے 8 تک کے ملازمین کو 6 ہزار ماہانہ، … دیرآئیددرست آئید،زبردست فیصلہ بزدارچھاگئے پڑھنا جاری رکھیں