بزدار کا لاہور ڈکیتیوں کا مرکز بن گیا، دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات، مزاحمت پر نوجوان زخمی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں امن و امان کی صورتحال انتہائی خراب ہو چکی ہے، پولیس افسران کے تبادلوں پر تبادلے ہو رہے ہیں لیکن شہر میں امن نہیں ہو رہا ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، باغی ٹی وی کے ذرائع … بزدار کا لاہور ڈکیتیوں کا مرکز بن گیا، دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات، مزاحمت پر نوجوان زخمی پڑھنا جاری رکھیں