سول ایوی ایشن میں جنسی ہراساں کیس،کاروائی کی بجائے ترقی دے دی گئی

سول ایوی ایشن میں جنسی ہراساں کیس،کاروائی کی بجائے ترقی دے دی گئی تمام ائیرپورٹس پردھماکہ خیزموار کی نشاندہی کرنےو الے آلات ہی موجود نہیں ہیں ،سینیٹ قائمہ کمیٹی میں انکشاف 262مشکوک پائلٹوں کے لائسنس میں سے 82جعلی ثابت ہوچکے ہیں، سیکرٹری امریکہ پاکستانی کی فضائی حدود استعمال کے پیسے نہیں دے رہاہے ،ڈی جی … سول ایوی ایشن میں جنسی ہراساں کیس،کاروائی کی بجائے ترقی دے دی گئی پڑھنا جاری رکھیں