کینیڈا کی معروف ٹریول بلاگر نے اسلام قبول کر لیا

کینیڈا کی معروف موٹر سائیکلسٹ اور ٹریول بلاگر روزی گیبریل نے اسلام قبول کرلیا سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر روزی گیبریل نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے ہاتھ میں قرآن مجید تھامے تصویریں شئیرکیں اور مذہب تبدیل کرنے کا اعلان کیا روزی نے اپنی تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ 2019 ان کی … کینیڈا کی معروف ٹریول بلاگر نے اسلام قبول کر لیا پڑھنا جاری رکھیں