یورپ و امریکہ کے بعد کینیڈا کی جانب سے پی آئی اے پر پابندی کا امکان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کے پی آئی اے کے پائلٹس کے جعلی لائسنس کے انکشاف کے بعد پی آئی اے کو مشکلات کا سامنا ہے،کئی ممالک پی آئی اے کے لئے اپنی پروازیں بند کر چکے ہیں پی آئی اے کی پروازوں کو یورپی یونین … یورپ و امریکہ کے بعد کینیڈا کی جانب سے پی آئی اے پر پابندی کا امکان پڑھنا جاری رکھیں