کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر شہباز شریف بول پڑے،نواز شریف کی تقریر پر رہے خاموش

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے مختصر گفتگو کی ہے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بیٹی مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کے کمرے پر دھاوا، دروازہ توڑنا، جھوٹے مقدمے کا اندراج قابلِ مذمت … کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر شہباز شریف بول پڑے،نواز شریف کی تقریر پر رہے خاموش پڑھنا جاری رکھیں