اداکارہ کا کرئیر میں متعدد بار جنسی ہراسانی کا انکشاف

پاکستان کی نامور اداکارہ عائشہ عمر احسن خان کے شو ‘بول نائٹس ود احسن’ میں جلوہ گر ہوئیں جس میں انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ انہیں پاکستانی انڈسٹری میں کئی مرتبہ جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا موسیقار شجاع حیدر بھی اس شو میں ان کے ہمراہ جلوہ گر ہوئے انٹرویو کے دوران احسن … اداکارہ کا کرئیر میں متعدد بار جنسی ہراسانی کا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں