سی سی پی او لاہور عمر شیخ اور کیپٹن صفدر کے درمیان کال پر تلخ کلامی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ اور ن لیگی رہنما کیپٹن ر صفدر کے مابین فون پر تلخ کلامی ہوئی ہے پاکستان کے انگلش اخبار دی نیوز کے رپورٹر عمر چیمہ کی خبر کے مطابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی تعیناتی کے تیسرے دن … سی سی پی او لاہور عمر شیخ اور کیپٹن صفدر کے درمیان کال پر تلخ کلامی پڑھنا جاری رکھیں