سی ڈی اے چڑیا گھر کی محکمہ موسمیاتی تبدیلی کے حوالے کرنے کا فیصلہ چیلنج کرے گا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے اکلوتے چڑیا گھر کو بچانے کے لئے چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد نے شعبہ لاء کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف رٹ دائر کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں، میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کی جانب سے کیس کی پیروی حافظ … سی ڈی اے چڑیا گھر کی محکمہ موسمیاتی تبدیلی کے حوالے کرنے کا فیصلہ چیلنج کرے گا پڑھنا جاری رکھیں