چودھری شجاعت حسین نے وزیراعظم کومشیروں سے خبردار کر دیا

سربراہ مسلم لیگ ق نے وزیراعظم کو خبردار کر دیا سابق وزیراعظم، مسلم لیگ ق کے سربراہ اور حکومتی اتحادی چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم اپنے مشیروں اور ترجمانوں کے غلط مشورے پر محتاط رہیں،جب کوئی مشیر ایڈوائس دیتے ہیں تو اس میں کوئی نہ کوئی اینگل ہوتا ہے،وہ اپنی سوچ کے … چودھری شجاعت حسین نے وزیراعظم کومشیروں سے خبردار کر دیا پڑھنا جاری رکھیں