چودھری شجاعت حسین کی طبعیت اللہ کے فضل وکرم سے بہتر ہے، چودھری شافع کی باغی ٹی وی سے گفتگو

مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما اور چودھری شجاعت حسین کے بیٹے چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کی صحت کے حوالہ سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں. باغی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے چودھری شافع حسین نے کہا کہ پاکستان مسلم … چودھری شجاعت حسین کی طبعیت اللہ کے فضل وکرم سے بہتر ہے، چودھری شافع کی باغی ٹی وی سے گفتگو پڑھنا جاری رکھیں