چودھری شوگر ملز ، تمام شراکت داروں سے ہوں گی تحقیقات

شریف فیملی کاآف شور کمپنیوں کے ذریعے کاروبار کا انکشاف ہوا ہے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ چودھری شوگر مل کےلیے آف شور کمپنی سے 40 کروڑ روپےبطورقرض لیے گیے ،میسرز چیرڈن جرسی نامی آف شور کمپنی کے نام سے قرض ظاہر کیا گیا، چودھری شوگر مل … چودھری شوگر ملز ، تمام شراکت داروں سے ہوں گی تحقیقات پڑھنا جاری رکھیں