چائلڈ پورنوگرافی کے خلاف سائبر کرائم ونگ ایف آئی اے کا آپریشن،ایک ملزم گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چائلڈ پورنوگرافی کے خلاف سائبر کرائم ونگ ایف آئی اے کا آپریشن جاری ہے کامیاب آپریشن کے دوران ملزم کوئٹہ سے گرفتار کر لیا گیا،سائبر کرائم ونگ ایف آئی اے چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزمان کے خلاف لگاتار سرگرم عمل ہے اور ملک بھر میں گرینڈ آپریشن کے … چائلڈ پورنوگرافی کے خلاف سائبر کرائم ونگ ایف آئی اے کا آپریشن،ایک ملزم گرفتار پڑھنا جاری رکھیں