چیئرمین نیب کیخلاف عدالت میں درخواست ،وفاقی حکومت سے جواب طلب

لاہور ہائی کورٹ میں چیئرمین نیب کی تقرر ی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے قانون دان اے کے ڈوگر کی درخواست پر سماعت کی ، عدالت نے درخواست پر وفاقی حکومت سے 20 ستمبر کو جواب طلب کر لیا ، درخواست … چیئرمین نیب کیخلاف عدالت میں درخواست ،وفاقی حکومت سے جواب طلب پڑھنا جاری رکھیں