چیئرمین نیب کے خلاف درخواست، عدالت کی سماعت سے معذرت

چیئرمین نیب کی تقرری کے خلاف دائر درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کے بینچ نے سماعت سے معزرت کر لی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال کی تقرری کے خلاف درخواست میں درخواستگزار نے موقف اختیار کیا کہ چیئرمین نیب کی تعیناتی میرٹ پرنہیں کی گئی، دوران سماعت چیئرمین … چیئرمین نیب کے خلاف درخواست، عدالت کی سماعت سے معذرت پڑھنا جاری رکھیں