چیئرمین نیب کے خلاف درخواست پر کون کرے گا سماعت؟

سابق وزیراعظم نواز شریف کے سابق وکیل اے کے ڈوگر ایڈوکیٹ کی درخواست پر عدالت نے فل بینچ تشکیل دے دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب کی تقرری کالعدم قرار دینے کی درخواست کی سماعت کے لیے فل بنچ تشکیل دے دیا گیا،بنچ میں جسٹس قاسم خان،جسٹس ملک شہزاداورجسٹس اسجد جاوید … چیئرمین نیب کے خلاف درخواست پر کون کرے گا سماعت؟ پڑھنا جاری رکھیں