چیئرمین سینیٹ نے نیب معاملے پر اہم مشاورتی اجلاس طلب کر لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے نیب معاملے پر اہم مشاورتی اجلاس کل طلب کرلیا، اجلاس میں نیب سے متعلق قانونی مشاورت کی جائے گی،چیئرمین سینیٹ نے مشیر احتساب شہزاد اکبر کو بھی طلب کرلیا، مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان اور شہزادوسیم اجلاس میں شریک ہوں گے، مشاورتی اجلاس میں ڈپٹی … چیئرمین سینیٹ نے نیب معاملے پر اہم مشاورتی اجلاس طلب کر لیا پڑھنا جاری رکھیں