چکوال میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چھ دکانیں سیل کر دیں

چکوال میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بڑی کاروائی عمل میں لائی، جس میں شہر  میں موجود مختلف دکانوں پر چھاپے مارے گئے اور اس دوران گٹے کی کثیر تعداد پائی جانے والی چھ دکانوں کو سیل کردیا گیا۔ پنجاب فوڈ تھارٹی نے بتایا کہ گٹکے و دیگر مضر ایشاء کی فروخت کسی صورت برداشت نہیں … چکوال میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چھ دکانیں سیل کر دیں پڑھنا جاری رکھیں