چلتی گاڑی میں نرس کے ساتھ اجتماعی زیادتی، گاڑی سے پریس کارڈ برآمد

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رات کے وقت ڈیوٹی ختم کر کے جانے والی نرس کو چلتی گاڑی میں درندوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا واقعہ بھات میں پیش آیا جہاں ایک چلتی کار میں خاتون کے ساتھ زیادتی کی گئی ہے، میڈیکل تھانہ علاقے کے جاگرتی وہار میں کار سوار … چلتی گاڑی میں نرس کے ساتھ اجتماعی زیادتی، گاڑی سے پریس کارڈ برآمد پڑھنا جاری رکھیں