چمن دھماکہ، اموات میں اضافہ، وزیر داخلہ کا نوٹس، رپورٹ طلب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے علاقے چمن میں ہونے والے دھماکے میں اموات کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے دھماکہ میں اب تک 6 افراد شہید 11 زخمی ہوئے ہیں. زخمیوں میں جمیعت علما اسلام نظریاتی کے مرکزی نائب امیر مولانا عبدالقادر لونی بھی شامل ہیں. جنہیں طبی امداد کے … چمن دھماکہ، اموات میں اضافہ، وزیر داخلہ کا نوٹس، رپورٹ طلب پڑھنا جاری رکھیں