چند سال میں پورا کشمیر ہی آزاد کشمیر کہلائے گا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت کوچیلنج کرتاہوں مقبوضہ کشمیر میں جلسہ کرکےدکھاؤ، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی پارلیمانی کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عارف علوی نے کہاکہ بھارت سوچےبھی نہیں کہ وہ پاکستان کابال بیکابھی کرسکتاہے، اگرکوئی میری قوم کی طرف آنکھ اٹھاکردیکھے وہ آنکھ … چند سال میں پورا کشمیر ہی آزاد کشمیر کہلائے گا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پڑھنا جاری رکھیں