چودھری برادران کے خلاف نیب انکوائریوں کی تفصیلات طلب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں چودھری برادران کی چیئرمین نیب کے اختیارات کیخلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی عدالت نے ریجنل بورڈ نیب میں زیر التواء انکوائریوں کی تفصیلات طلب کر لیں ،عدالت نے نیب پراسکیوٹر کو آئندہ 2 ہفتوں میں تمام تفصیلات جمع کروانے کا حکم دے دیا جسٹس صداقت علی … چودھری برادران کے خلاف نیب انکوائریوں کی تفصیلات طلب پڑھنا جاری رکھیں