چین میں پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی ہوئی تصدیق

چین میں پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی ہوئی تصدیق باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین میں 4پاکستانی طلبا کرونا وائرس کا شکارہو گئے،معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ چاروں پاکستانی طلبا کی صحت میں بہتری آئی ہے،وائرس سے متاثرہ شہرووہان میں 500پاکستانی طلبا ہیں،چین میں پاکستانی سفارتخانہ … چین میں پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی ہوئی تصدیق پڑھنا جاری رکھیں