چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، چین کی عسکری قیادت کی وزیراعظم کو یقین دہانی

پاکستان کے دورے پر آئے چین کے سنٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین جنرل ژو کیانگ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں اپنے چینی قیادت کا تہنیتی پیغام پہنچایا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ چین ہر موقع بالخصوص موجودہ صورتحال میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے … چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، چین کی عسکری قیادت کی وزیراعظم کو یقین دہانی پڑھنا جاری رکھیں