چیف جسٹس بلاک پر حملے اور توڑ پھوڑ میں ملوث وکلا‌ عدالت پیش،عدالت کا بڑا حکم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس بلاک پر حملے اور توڑ پھوڑ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی عدالت نے گرفتار وکیل اسد اللہ کو 7 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ،عدالت نے حکم دیا کہ گرفتار وکلا اسداللہ اور راجہ زاہد … چیف جسٹس بلاک پر حملے اور توڑ پھوڑ میں ملوث وکلا‌ عدالت پیش،عدالت کا بڑا حکم پڑھنا جاری رکھیں