چینی اور آٹا مافیا نہیں بچ پائے گا، گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان کی مبشر لقمان کے ساتھ خصوصی بات چیت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ بہت پہلے شاہ فرمان گورنر خیبر پختونخواہ میرے ساتھ پروگرام میں آئے تھے، ہمارا خیال تھا کہ پاکستان میں کرونا کا اتنا زور نہیں پڑے گا اور انکا بھی یہی خیال تھا ، اب اتنے ہفتے گزر … چینی اور آٹا مافیا نہیں بچ پائے گا، گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان کی مبشر لقمان کے ساتھ خصوصی بات چیت پڑھنا جاری رکھیں