چینی بحران رپورٹ کے پیچھے کس کا ہاتھ؟ ایکشن کے بعد جہانگیر ترین نے نام لے لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چینی بحران تحقیقاتی رپورٹ کے بعد جہانگیرترین بھی میدان میں آگئے،اپناموقف پیش کردیا، جہانگیر ترین نے چینی بحران تحقیقات رپورٹ کو سیاسی رپورٹ قراردے دیا، جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ اس رپورٹ کے پیچھے وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری ہیں،تحقیقاتی کمیٹی بنیادی سوالات کے جوابات دینےمیں ناکام رہی … چینی بحران رپورٹ کے پیچھے کس کا ہاتھ؟ ایکشن کے بعد جہانگیر ترین نے نام لے لیا پڑھنا جاری رکھیں